انگلینڈ میں جو بھی آتے ہیں اور اسائلم اپلائی کرتے ہیں تو کیا یوکے میں اسائلم اپلائی کرنے کے بعد اگر اسائلم accept ہو جاتا ہے تو کتنے عرصے تک یوکے میں رہا جا سکتا ہے؟ تو واضح رہے کہ اگر یوکے کے قانون کے مطابق دیکھا جائے تو قانون کے تحت 5 سال تک اپنا case input کر کے successful ہو جاتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں 5 سال تک یوکے میں رہ سکتے ہیں لیکن اگر practically دیکھا جائے تو لوگ جو ہیں تو وہ زیادہ عرصے تک رہ سکتے ہیں لیکن اُن کو کرنا کیا ہوتا ہے تو 5 سال گزرنے کے بعد اُن کو نئے طریقے سے اپنے case کی پیروی کرنی ہوتی ہے اور اُس لحاظ سے اُن کو اپنے case کو دوبارہ سے input کرنا ہوتا ہے وہی چیزیں جس base پہ اُن کو پہلے 5 سال جو ہے وہ اسائلم ملا ہے اگر اُسی base پہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ ابھی تک وہ situation ویسے کی ویسے ہی ہے تو اُس چیز کو وہ دوبارہ input کر کے اس قانون سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور دوبارہ اپنے اسائلم کو 5 سال کیلئے accept کر سکتے ہیں تو اس طرح سے کافی لوگ جو ہیں تو وہ کافی time سے یوکے میں رہ رہے ہیں اور رہ سکتے ہیں تو جو overall ہے تو وہ 5 سال لیکن اگر آپ دیکھیں تو زیادہ عرصے تک یوکے میں stay کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے