انگلینڈ ہوم آفس پہ کافی زیادہ تنقید کی جا رہی ہے مختلف numbers پہ کبھی وہ کچھ امیگرنٹس کے نمبر بتاتے ہیں جو اللیگل امیگرنٹس enter ہوئے ہیں یوکے میں اور کبھی کچھ تعداد بتاتے ہیں جس پہ اُن پہ کافی زیادہ تنقید کی جا رہی ہے کہ ہوم آفس کو اصل میں یہ ہی نہیں معلوم کہ total کتنی تعداد میں امیگرنٹس اللیگل یوکے میں داخل ہوئے ہیں تو اس پہ ہوم آفس کی طرف سے یا ہوم سیکرٹری کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا لیکن overall اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ہوم آفس کی performance کیسی ہے اور کس طرح سے تمام معملات کو لے کے چل رہے ہیں اور دوسری جانب مختلف asylum seekers کو امیگرنٹس کو letter لکھے جا رہے ہیں interview کیلئے لیکن اُن کا interview نہیں کیا جا رہا ہے جب وہ اپنے time پہ appointment پہ پہنچتے ہیں یعنی کہ جہاں پہ letter دیا جاتا ہے تو وہاں پہ اُن کو کہہ جاتا ہے کہ اُن کا interview cancel ہو چکا ہے تو اس پہ بھی ہوم آفس کے خلاف کافی زیادہ تنقید بڑھ رہی ہے اُمید ہے کہ ہوم آفس یہ تمام اپنے کام کے طریقہ کار ٹھیک کرے گا کیونکہ human rights کی بھی تنقید ہوم آفس پہ بڑھتی جا رہی ہے۔
0 تبصرے